لیا قت شاہوانی کاسردار عبدالرحمن کھیتران کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 28 جولائی 2021 19:07

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) صوبائی ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر خوراک و بہبود آبادی سردار عبدالرحمن کھیتران کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :