Live Updates

کچلاک ٹریفک حادثہ میں شہید چیف آف قبائل ملک امان اللہ کے فرزند کی روح ایصال ثواب کیلئے ممتاز قبائیلی و سیاسی رہنماوں کی انکے گھر جاکر اظہار تعزیت

بدھ 28 جولائی 2021 23:30

کچلاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) گزشتہ روز کچلاک بازار کے قریب ٹریفک حادثہ میں شہید چیف آف قبائل ملک امان اللہ خان کاکڑ کے فرزند ملک یاسین کاکڑ، ملک شمس کاکڑ، ملک ہاشم کاکڑ۔ ملک ذولفقار کاکڑ۔ ملک موسی کاکڑ۔ ملک معراج کاکڑ۔ ملک ناصر کاکڑ۔ ملک حاجی فیصل کاکڑ۔ ملک غوث الدین کاکڑ۔ ملک عبدالر حمان کاکڑ۔ ملک رمضان کاکڑ۔

ملک حاجی عبدالحکیم کاکڑ۔ ملک داود کاکڑ۔ ملک فاروق کاکڑ۔ ملک ظفر کاکڑ۔ملک عطائ محمد کاکڑ کے بھتیجا اور ملک عبدالسلام کاکڑ کے بھائی شھید ملک صدام کاکڑ کی روح ایصال ثواب اور فاتحہ خوانی کیلئے صوبہ بھر سے ممتاز قبائیل اور سیاسی شخصیات انکے کے گھر قلعہ ملک باز محمد خان کاکڑ زیارت روڈ کچلاک جاکر اظہار تعزیت اور فاتحہ کی جن میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری۔

(جاری ہے)

۔صوبائی امیر مولانا عبدالواسع۔ چیف آف پشتون نواب محمد ایاز خان جوگیزئی۔ نواب زادہ ہمایوں خان جوگیزئی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی۔ صوبائی مشیر ایکسائز ملک نعیم خان بازئی۔ صوبائی وزراء و ممبران اسمبلی حاجی نور محمد دومڑ۔ حاجی طور اوتمانخیل۔ سردار مسعود لونی۔ مبین خان خلجی۔ اپوزیشن لیڈر ملک سکندرخان ایڈوکیٹ۔

مولوی نوراللہ اسفندیار کاکڑ۔عبیداللہ جان بابت ۔ مولوی صلاح الدین MNA سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ۔عبدالرحیم زیارتوال۔قہار خان ودان۔سابق صوبائی وزیر صحت حاجی عین اللہ شمس۔۔ حاجی عنایت اللہ بازئی۔ سید مطیع اللہ آغا۔ طاہر محمود خان۔ سید لیاقت آغا۔ خلیل دومڑ۔ جمعیت نظریاتی کے مولانا عبدالقادر لونی۔ قاری مہراللہ۔عبدالستار چشتی۔

سابق سنیٹر صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی روزی خان کاکڑ۔ سنیٹر انوارالحق کاکڑ۔شیخ جعفر خان مندوخیل۔ صوبائی کوآرڈینیٹر بلال خان کاکڑ۔ صوبائی مشیر ملک عادل خان بازئی۔ ملک عبدالولی کاکڑ۔ یوسف خان کاکڑ۔ سردار یحی خان ناصر۔ ملک عبدالمجید کاکڑ۔ حاجی شکور خان غبیزئی۔ لعل گل کاکڑ۔ ڈاکٹر لعل کاکڑ۔ عطاء خان کاکڑ۔ میجر نصیب اللہ خان سرگڑھ۔

حاجی احمد خان بازئی ڈاکٹر حیات اللہ غلزئی۔۔ حاجی عنایت بازئی ملک فتح محمد بازئی۔۔ حاجی شیر یارخان بازئی۔ ڈاکٹر حاجی نذر محمد سنزرخیل۔ مولوی خدائے دوست۔جمال الدین رشتیائ ۔سردار رشید ناصر۔ فاروق وطن شاد۔ حاجی نصرالدین کاکڑ۔ پاکسان تحریک انصاف کے نواب زادہ امین جوگیزئی۔ ملک نصیب اللہ بیٹنی۔ حاجی نواب خان دومڑ۔ نواب زادہ شریف جوگیزئی۔

سیف اللہ کاکڑ۔ عبدالحنان بازئی۔ نواب زادہ اسماعیل جوگیزئی عبدالباری بڑیچ۔ سردار روح اللہ خلجی ۔ نواب زادہ اسامہ جوگیزئی۔ سردار سلیمان سرگڑھ سردار ناصر سرگڑھ۔ لالا یوسف خلجی۔ توخی فاونڈیشن کے چئیر مین شریف خان توخی۔ حاجی گلاب خلجی۔ حاجی چارگل خلجی۔ملک عنایت اللہ مہترزئی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا۔

ملک عثمان اچکزئی۔حاجی نظام الدین کاکڑ۔ڈاکٹر صوفی اکبر کاکڑ۔ لالا عصمت بازئی۔مبین خان بازئی۔ حاجی صاحب جان کاکڑ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی۔ حاجی طور کاکا۔ سردار قاسم سارنگزئی۔ حاجی قربان لہڑی۔ حاجی کمال خان خلجی۔ ایس پی قاضی علی رضا ڈی ایس پی عبدالسلام کاکڑ۔ ایس ایچ او عبدالر ب کاکڑ۔رسالدار روزی محمد کاکڑ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار سربلند خان جوگیزئی۔

سیٹھ عبدالحمید خان کاکڑ ایڈوکیٹ۔ ملک تاج محمد باکلزئی۔ سابق سیکرٹریز نصیب اللہ با زئی۔ عصمت اللہ کاکڑ۔ سید عبدالمنان آغا۔ نسیم خان بازئی۔۔غلام محمد صابر۔ عبداللہ جان۔ محمد رحیم کاکڑ۔ افغانستان سے کاکڑ قبیلہ کے رئیس عبدالصمد خان کاکڑ۔ حاجی میرزا خان کاکڑ کراچی سے حاجی رحمان خان کاکڑ پیر طریقت صاحب آغا۔ مولوی انوارالحق حقانی۔

مفتی روزی خان مولوی محمد صادق۔ مولوی علی محمد مہترزئی الحاج محمد عالم محمد حسنی۔ عبدالمتین اخندزادہ۔ ڈاکٹر عطاء الرحمان سردار سرور خان بڑیچ۔ چیمبر آف کامرس کے فاروق خلجی۔حاجی حبیب الرحمان مردانزئی۔حاجی صالح محمد بازئی۔پروفیسر فضل کاکڑ۔حاجی عمر قریش۔ملک عبداللہ جان شمسوزئی۔حاجی خان ملیزئی۔نواب زادہ یادگار رئیسانی۔ملک اختر گل حمزہ زئی۔

حاجی عبدالجبار درانی۔حاجی ملک شاہجہان کاکڑ۔ ملک محمد شاہ کاکڑ۔ جہانزیب خان کاکڑ سردار عصمت ترین۔ملک عبدالرحیم حمیدزئی۔ سیکرٹری عبدالطیف کاکڑ۔نعمت اللہ ظہیر۔ سید عبدالاحد آغا۔ میر شفقت مری۔میر بیروز مری۔ ملک خدابخش لانگو۔ امیر محمد ترین ایڈوکیٹ۔ میر لیاقت لہڑی۔ میر حشمت لہڑی۔ڈاکٹر نواز خان ناصر۔ نور احمد مینگل۔ حاجی پیر محمد نورزئی۔

معصوم اشرف۔ منظور خان بازئی۔ کا کا رحمت ملازئی۔ منیر بازئی سردار نقیب ترین۔ نورزمان کاکڑ۔ نسیم الرحمان ملاخیل۔ ملا عبیداللہ بڑیچ۔ حاجی غلام حیدر کاکڑ ۔حاجی یوسف بازئی۔ حاجی عبدالمالک مہترزئی۔ حاجی جمیل ملازئی حاجی اسحاق پانیزئی۔ ملک نذیرخان پانیزئی۔ ملک ہاشم مسیزئی۔ صاحب زادہ منظور خان۔ ملک انور سلیم حاجی ظفراللہ کاکڑ۔ حاجی کبیر دومڑ امان اللہ ناصر ۔حاجی شفیع میرزئی اور نذیر بوستانی سمیت ہزاروں افراد ملک صدام خان کاکڑ کی شہادت پر نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات