کینسر کے بڑھتے کیس تونسہ کے شہریوں میں شدید تشویش وزیر اعظم سے تونسہ میں فوری کینسر ہسپتال بنانا کا مطالبہ اویس قرنی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 29 جولائی 2021 12:12

کینسر کے بڑھتے کیس تونسہ کے شہریوں میں شدید تشویش وزیر اعظم سے تونسہ ..
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،مزمل قریشی) میں کینسر کے بڑھتے ہو کیس شہریوں میں شدید تشویش کینسر کے بڑھتے ہوےکیس شیروں نے سوشل میڈیا اور گھر گھر آگاہی مہم کا سلسلہ شروع کردیا اس حوالہ سے سماجی رہنما اویس قرنی نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ جناب عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہیں تونسہ میں کینسر کی تشخیص کے لے مراکز قائم کیے جائیں سرکای سطح پر کینسر آگاہی مہم کا آغازکیاجائے سالوں پرانی پانی کی پائپ لائنیں تبدیل کی جائیں 'تونسہ 'کوہ سلیمان اور ڈیرہ غازیخان کے لے کینسر ہسپتال بنایا جائے  تونسہ میں کینسر خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے سیکڑوں لوگ اس موزی مرض سے لڑ رہے ہیں متعدد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اس کی روک تھام کے لےحکومت سنجیدگی سے اقدامات کرے۔