چیئرمین سینیٹ نوکنڈ ی -ماشخیل کی اہم شاہراہ کا افتتاح 10اگست کو کریں گے
شاہراہوں کا نیٹ ورک بڑھانے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کیلئے شجر کاری کے منصوبے شروع کئے جائیں، صادق سنجرانی
جمعرات 29 جولائی 2021 14:51
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ آبادی اور باغات کو بچانے کیلئے روڈ کیالائنمنٹ کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے۔
چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ شاہراہوں کے دونوں اطراف درخت لگائے جائیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ شاہراہوں کا نیٹ ورک بڑھانے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کیلئے شجر کاری کے منصوبے شروع کئے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ صوبے کی معاشی و اقتصادی ترقی میں شاہراہیں کلیدی کردار ادا کریں گی۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ اقتصادی نقل و حمل میں تیزی لانے کیلئے نئی شاہراہیں بنانا اور پرانی شاہراہوں کی بحالی انتہائی اہم ہے۔ انہوںنے کہاکہ معیاری شاہراہوں کی تعمیر ملک کی مجموعی معاشی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ این ایچ اے، ان کے انجینئرز اور ماہرین کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان ایک اہم صوبہ ہے شاہراہوں کا نیٹ ورک صوبے کی تقدیر بدل دے گا۔ این ایچ اے حکام نے بتایاکہ بلوچستان صوبے میں نیشنل ہائی وے کا نیٹ ورک 3835کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ این ایچ اے حکام نے بتایاکہ بہتر مانیٹرنگ اور دیکھ بھال کیلئے مختلف زون تشکیل دیئے گئے ہیں،چیئرمین سینیٹ کو بسیمہ- خضدار، یکمچ،خاران، کچلاک -ڑوب اور کوئٹہ مغربی بائی پاس سمیت دیگر اہم منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.