Live Updates

ایم پی اے سٹی لیہ رفاقت گیلانی اور اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل اور ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین نے مون سون کی شجر کاری مہم کا آغاز تھل ہسپتال لیہ سے کیا

Majid Randhawa محمد ماجد رندھاوا جمعرات 29 جولائی 2021 14:46

ایم پی اے سٹی لیہ رفاقت گیلانی اور اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل اور ایم ..
لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2021ء) ایم پی اے سٹی لیہ رفاقت گیلانی اور اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل اور ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین  نے مون سون کی شجر کاری مہم کا آغاز تھل ہسپتال لیہ سے کیا۔۔

(جاری ہے)

ایم پی اے رفاقت گیلانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت  شہریوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، اسسٹنٹ کمشنرلیہ نیازاحمد مغل نے کہا کہ ہر بشرپودے لگائے اور ہسپتال کا  ماتحت عملہ بھی زیادہ سے زیادہ پودے جات لگاۓ ۔۔ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین نے کہا عوام الناس کو بھی اپنی آنے والی نسلوں کے لیے حکومت کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات