Live Updates

تیس چالیس سال میں صحت اور تعلیم کے معاملات کو نظر انداز کیا گیا، احسن بریار

جمعرات 29 جولائی 2021 16:33

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) پی پی 38 سیالکوٹ سے کامیاب پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار نے کہا ہے کہ تیس چالیس سال میں صحت اور تعلیم کے معاملات کو نظر انداز کیا گیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں احسن سلیم بریار نے کہا کہ اب صحت اور تعلیم میں بہتری لائی جائے گی۔احسن سلیم بریار نے کہا کہ 30 سال سے سڑکوں پر کام نہیں ہوا، ن لیگ نے 30 سال میں صرف کاغذوں پر سڑکیں بنائیں، زمین پر کچھ نہیں ہوا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات