بلال لاکھانی پی آر 40 انڈر 40 ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
جمعرات 29 جولائی 2021 20:51
(جاری ہے)
وہ فی الحال شمالی امریکا میں دو ارب ڈالر کے پراکٹر اینڈ گیمبل کے سرفہرست کمیونیکیشن کی سربراہی کرنے کے ساتھ ساتھ پراکٹر اینڈ گیمبل کے عالمی Influencer Center of Excellence کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اس کے علاوہ بلال ایک ایوارڈ یافتہ صحافی اور بااثر شخصیت کے مالک ہیں ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 3لاکھ سے زائدفالورز ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار کے کالم نگار بھی ہیں اور پاکستان کے صدر مملکت اور وزیر خزانہ سے مشہور اور شاندار انٹرویوز بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے غیر معمولی پاکستانی شخصیات پر مختصر دستاویزی فلموں کی ایک سیریز کی ہدایت بھی کی جسے 2 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔پی آر وِیک کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیو بیریٹ نے کہا کہ پچھلی دہائی کے دوران 40 انڈر 40 سابق طلباء ایسے افراد کی نمائندگی کرتے ہیں جو کمیونیکیشن کے شعبے کی نمائندگی کرتے ہیں اور اعزاز حاصل کرنے والے متعدد افراد اس صنعت میں سینئر عہدوں پر پہنچ چکے ہیں۔ جیسا کہ کمیونیکیشن اور مارکیٹنگ کی دنیا میں پبلک ریلیشنز نئی راہوں کا تعین کررہی ہے، تو پی آر ویک 40انڈر 40 کلاس کے ساتھ ان پراثر شخصیات اور جدت کاروں کو اعزازات سے نواز رہا ہے جو 2021 میں اس صنعت کے لیے نئی راہوں کا تعین کررہے ہیں۔ پی آر 40 کے پیشہ ور افراد کے تجربات اس صنعت کے آئینہ دار ہیں جو سماجی، ڈیجیٹل اور مواد کے شعبوں میں تیزی سے ابھر رہی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بیک وقت سینئر ماہرین اور قابل اعتماد مشوروں کی روایتی صلاحیتوں کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.