پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن رازق دنو سونارو طویل عدالت کے سبب کراچی میں انتقال کر گئے

جمعرات 29 جولائی 2021 22:54

ٹنڈ والہیار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن رازق دنو سونارو طویل عدالت کے سبب گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں رضا الہی سے انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں پی پی پی کے رہنماوں کارکنان سمیت مختلف سیاسی وسماجی اور مذہبی تنظیموں کے رہنماوں کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے آفسران نے شر کت کی رازق ڈنو سونارو کو ان کے آبائی قبر ستان میںسینکٹروں افراد سیکیوں میں سپر د خاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو،شہید بے نظیر بھٹو اور پارٹی کو چیئر مین آصف علی زرداری سمیت پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میںاپنی خد مات سر انجام دی ایم آر ڈی تحر یک کے سچے کارکن تھے اپ ضلع میں ایک معتبر شخصیت کے مالک تھے سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والے کارکن تھے پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے ملک میں ہو نے والے قومی و صوبائی الیکشن سمیت بلدیا تی انتخابات میں پارٹی کے لیے اہم کر دار اد اکیا آپ نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کے علم کو تھمے رکھا اور پی پی پی کو ضلع میں مضبوط بنانے کے لیے مقامی قیادت کے ساتھ ملکر کام کیا آج وہ اپنی بیماری سے جنگ لڑتے ہو ئے زندگی کی بازی ہار گئے جھنیں ان کے آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا بعدازاں تعزیت کر نے والوں کا تناتا بند ھ گیا اظہار تعر زیت کر نے والوں میں پاکستان پیلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون پر اظہارتعزیت کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارے کارکن رازق ڈنو سونارو کی وفات پر صدافوس ہے رازق ڈنو سونارو پارٹی سچا اور وفا دار جیالا تھا اور ایک بہتر ین انسا ن تھے انکی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور بار گاہ الہی میں دعا گو ہوں کہ اللہ مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مائے جبکہ سابقہ وزیر اعلی سند ھ سید قائم علی شاہ کے مشیر ابو بھائی سابقہ ضلعی چئیر مین مخدوم علی محمد ولہاری ، سید جان محمد شاہ، عبدالغنی ھکڑو،ایم این اے ذوالفقار ستار بچانی، ایم پی اے سید ضیا عباس شاہ رضوی، ایم پی اے امداد خان پتافی، ڈپٹی کمشنر ولی محمد بلوچ ، میحد ہ اتھاد عباسیہ انٹر نیشنل کے صوبائی جنرل سیکٹر یری عبدالحمید عباسی سمیت سیکنڑوں افراد نے مر حو م کے لیے ان کے فر زند سجاد سونارو، شہزاد سونارو، سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے بارگاہ الہی میں دعاکہ اللہ مر حوم کے درجات بلند کر ے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر مائے۔