دنیا کی آدھی آبادی کو کورونا ویکسین لگ گئی، چین سرفہرست
دنیا بھر میں تین ایسے ممالک ہیں جہاں سب سے زیادہ ویکسین لگائی گئی
سجاد قادر جمعہ 30 جولائی 2021 08:35
(جاری ہے)
انڈیا میں تقریباً ساڑھے 40 کروڑ افراد کو اور امریکہ میں 34 کروڑ کے قریب ویکسین لگائی گئی۔
متحدہ عرب امارات میں آبادی کے 70 فیصد کے قریب ویکسین لگ چکی ہے، بحرین اور یوروگائے میں 60 فیصد سے زائد لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہے۔ان کے بعد قطر، چلی اور کینیڈا میں (129 shots/100)، اسرائیل ((128، سنگاپور (125)، برطانیہ، منگولیا اور ڈنمارک (124) اور بیلجیم میں (121) کے حساب سے ویکسین لگائی گئی۔ان ممالک نے تقریباً اپنی آدھی آبادی کو ویکسین لگا لی ہے۔ امریکہ اور یورپی یونین نے بھی اپنی آدھی آبادی کو ویکسین لگا دی ہے۔دنیا کے غریب ممالک نے دیر سے ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا اور وہ بھی کویکس اور امیر ممالک کی طرف سے عطیہ کے باعث ممکن ہوا۔ تاہم ویکسین کی تقسیم برابری سے نہیں ہوئی۔اوسطاً دنیا بھر میں ایک سو افراد میں سے 52 کو ویکسین لگ چکی ہے۔ تین ممالک ایسے ہیں جہاں اب تک ویکسین لگانے کا عمل شروع نہیں ہوا جن میں برونڈی، ایریٹیریا اور شمالی کوریا شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.