کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی حملے کی مذمت کی ہے گورنر شاہ فرمان نےبم حملہ میں پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کی

Amjad Ali khan امجد علی خان جمعہ 30 جولائی 2021 13:41

کارخانو مارکیٹ میں  پولیس وین پر دستی بم حملہ
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جولائی2021ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی حملے کی مذمت کی ہے گورنر شاہ فرمان نےبم حملہ میں پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کی ہے اس موقع پر گورنر نے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور نہایت رنج و غم کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :