وزیراعظم کی پناہ گاہوں کے معیار اور میں عوام کیلئے دستیاب سہولتوں کو بہتر بنانے کی ہدایت

جمعہ 30 جولائی 2021 18:49

وزیراعظم کی پناہ گاہوں کے معیار اور میں عوام کیلئے دستیاب سہولتوں کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے پناہ گاہوں کے معیار اور ان میں عوام کے لیے دستیاب سہولتوں کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے تحت اگلے چھ ماہ میں شروع ہونے والے منصوبوں پر بھی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :