مختلف یونیورسٹیوں کی طالبات کا لاہور رعجائب گھر کا مطا لعاتی دورہ
ہفتہ 31 جولائی 2021 17:35
(جاری ہے)
طا لبات کو بتا یاگیا کہ میو زیم کے سٹریکچر کو مکمل طور پر مغلیہ طرز پربنایا گیا ہے۔
عجائب گھر کے ہرشعبہ کا اپنی فیلڈ کا ماہر ریسرچ آفیسر تعینات ہے۔ میوزیم میںقدیم دور کے سکے،نوادرات،جواہرات،مغلیہ دور کے فن پارے ،جنگی سامان غیرہ بارے سیر حاصل معلومات دی گئیں۔طالبات کو دنیا بھر اور پاکستان کے ڈاک کے ٹکٹوں بارے بھی مفصل معلومات دیتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ خزانہ دنیابھر کی ثقافت،مذہبی تہوار،عالمی شخصیات،کھیلوں اور موسمیاتی کیفیت بارے معلومات فراہم کرتا ہے۔گندھارا اور دیگر قدیم تہذیبیں ہمار قدیم اور قومی اثاثہ ہیں۔ طالبات نے اس دورے کو بہت مفید قرار دیا اور بتایا کہ ایسی معلومات ان کے شعبہ ماس کمیونیکیشن میںبہت اہمیت کی حامل ہیں۔طالبات نے میوزیم انتظامیہ کا اتنے مفید دورے پر اظہار تشکر ادا کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.