ہالی وڈ فلم شانگ شی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز کا ٹریلر

اتوار 1 اگست 2021 11:20

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2021ء) کنگفو مارشل آرٹ کے کمالات دکھاتی ہالی وڈ فلم شانگ شی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز کا ایک اور ٹریلر پرستاروں کے لیے جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مافیا کا خاتمہ کرنے کے لیے کنگفو ایکشن ہیرو میدا ن میں اتر چکا ہے، ہر موڑ پر موت اور زندگی کی چھڑ چکی ہے جنگ، دشمن کے وار کو بس ناکام کرنا ہے۔ ہالی وڈ کی یہ تخلیق تین ستمبر کو ایکشن اور ماردھاڑ کا نظارہ کرائے گی۔

متعلقہ عنوان :