ح*جیکب آباد کے بینظیر پارک سے سماجی ورکر کے بیٹے کی موٹر سائیکل چوری

اتوار 1 اگست 2021 19:50

/جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2021ء) جیکب آباد کے بینظیر پارک سے سماجی ورکر کے بیٹے کی موٹر سائیکل چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانہ کی حدود میں واقع بینظیر پارک سے سماجی ورکر میڈم قمربانو کے بیٹے ظہیر احمد کی سی ڈی موٹر سائیکل چور لیکرفرار ہو گئے ،جس کی رپورٹ تھانے پر درج کرائی گئی ہے میڈم قمر بانو نے ایس ایس پی سے مطالبہ کیا کہ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :