حکومت بلوچستان میں غربت،بدعنوانی اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،مولانا عبدالحق ہاشمی
جماعت اسلامی حقیقی اسلامی حکومت قائم کرکے عوام کے مسائل حل کریگی وزیراعظم وعدوں کو پورا کریں ،امیرجماعت اسلامی بلوچستان
اتوار 1 اگست 2021 22:00
(جاری ہے)
جماعت سے وابستہ افراد قرآن وسنت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں ۔
انہوں نے کہاکہ سابقہ وموجودہ صوبائی ووفاقی حکومتوں کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں، تینوں جماعتوں نے بدعنوانی کو رواج ،احتساب کو ختم ، آئی ایم ایف کی غلامی ، سودی معیشت کو جاریرکھاہے مفادات کی سیاست نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے ۔ جمہوریت کے نام پر قوم کو عرصہ دراز سے دھوکہ دیا جاتا رہا ہے ۔ مارشل لاز نے رہی سہی کسر نکال دی ۔ پاکستان کی ترقی کے لیے یہاں قرآن و سنت کا نظام نافذ کرنا ہوگا۔ جمہوریت کو اسلامی اصولوں کے تابع کرنے سے ہی عوام کی بہتری ممکن ہے ۔ ملک میں دو فیصد سے کم طاقتور افراد نے قبضہ کر رکھاہے ۔ چہرے بدل بدل کر وہی لوگ اقتدار کے ایوانوں میں آجاتے ہیں ۔ انتخابات میں جس کے پاس جتنا پیسہ ہو ، اس کی کامیابی کے اتنے ہی زیادہ امکانات ہوتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ایسے فرسودہ نظام سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے او ریہ کام صرف اور صرف عوا م کی طاقت سے ہوسکتاہے ۔ انہوںنے کہاکہ پرامن جمہوری انقلاب وقت کی ضرورت ہے ۔ بلوچستان میں قدرتی آفات اور دیگر ایمر جنسی صورتحال سے نمٹنے والے اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جماعت اسلامی اپنی استعداد کے مطابق عوامی خدمت کے ہر شعبہ میں بھر پور کام کر رہی ہے ۔ جماعت اسلامی آئندہ بھی یہ کام بھر پور طریقے سے جاری رکھے گی ۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
-
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 11پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ملاقات کی اجازت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.