گجرات، مکان میں دھماکہ، 2افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 2 اگست 2021 09:01

گجرات، مکان میں دھماکہ، 2افراد جاں بحق
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اگست ۔2021ء) گجرات میں مکان میں دھماکا ہوا ہے جس میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے علاقہ مسلم آباد کے مکان میں دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکے میں2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 6افراد کے زخمی ہوئے ہیں۔ بم ڈسپوزل سکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :