بھارتی سرکار کی کشمیری بھائیوں کے ساتھ زیادتیاں قابل۔افسوس ہیں ۔ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کےںساٹھ ہے ڈاکٹر سعید اعوان
عمران ملک پیر 2 اگست 2021 17:21
(جاری ہے)
بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ان نعروں کے ساتھ کشمیر بنے گا پاکستان،کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی،بھارت کی بربادی تک جنگ رہے گی،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر ایک جنت ہےاورجنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی، کشمیر ہمارا ہے سارے کا سارا ہمارا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ حکومت پاکستان تمام مسلم ممالک کے سربراہان کی مشترکہ کشمیر ایکشن کمیٹی بنائے۔اگر آج ہم نے انٹرنیشنل دہشت گرد مودی کو لگام نہیں دی تو کشمیریوں پر ظلم بڑھتا رہے گا۔بحثیت مسلمان بروز قیامت ہم اللہ کے سامنے جواب دہ ہوں گے۔ہمیں اپنی افواج پر ناز ہے۔ہم آئی۔ایس۔پی۔آر کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں کہ اس نے ہر موقع پر حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے کشمیریوں پر ظلم کی حقیقی تصویر دنیا کو دکھائی اور مودی ناسور کی انتہا پسندی کی پالیسوں کو بے نقاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.