نال میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق

منگل 3 اگست 2021 00:33

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) نال میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع خضدا رکے دوردراز علاقہ گریشہ زباد میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان عبیداللہ ولد مراد جاں بحق ہوگیا علاقہ دور دراز ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال نہیں پہنچایا جاسکا۔

متعلقہ عنوان :