فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے جاری امتحانات میں جعلی امیدوار پکڑا گیا

منگل 3 اگست 2021 14:47

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے جاری امتحانات میں جعلی امیدوار پکڑا گیا۔۔

(جاری ہے)

ویلفیئر آفیسر سردار بابر ڈوگر نے گورنمنٹ ہائی سکول 239 ر۔ب خانوآنہ میں سرپرائز وزٹ کے دوران جعلی امیدوار پکڑ لیا۔ محمد عقیل نامی لڑکا محمد ابرار جمیل کی جگہ ریاضی کا پیپر دے رہا تھا۔ جعلی امیدوار کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :