جی سی یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں شعبہ ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی فائنل پراجیکٹ نمائش

منگل 3 اگست 2021 14:47

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء)جی سی یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں شعبہ ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی فائنل پراجیکٹ نمائش۔۔ طلبائ و طالبات نے ٹیکسٹائل، ہوم انٹیریئر، ڈیکوریشن پیسز سمیت ڈیزائننگ کی مختلف اقسام پر اپنا کام پیش کیا۔