حلیم عادل شیخ کا خود پر حملے کی تحقیقات وفاقی اداروں کے ذریعے کرانے کا مطالبہ
پی ایس پی افسران پیپلزپارٹی کی غلامی کر رہے ہیں۔ مجھ پر حملہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کروایا گیا،وزیراعظم کو خط
منگل 3 اگست 2021 17:11
(جاری ہے)
مجھ پر حملہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کروایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کی فراہمی کے لئے آئی جی سندھ سمیت تمام افسران کو لیٹر لکھے تھے۔ کارکنوں نے اطلاعات دی تھی کہ پ پ کے لوگ حملہ کر سکتے ہیں۔ ڈی آئی جی نوابشاہ عرفان بلوچ ایس ایس پی سعود مگسی کو آگاہ کیا تھا۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پولیس افسران نے مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی تھی۔ نوابشاہ پہنچنے پر پولیس غائب تھی کسی قسم کی سیکیورٹی نہیں دی گئی۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ سندھ میں زیادہ عرصے سے مقرر ہے۔ دس سال سے زیادہ عرصے سے سندھ میں مقرر پی ایس پی افسران کو صوبہ بدر کیا جائے۔قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ کراچی پہلے الطاف حسین نے نوگو ایریا بنایا ہوا تھا۔ اب آصف علی زرداری نے اپنے علاقوں کو نوگو ایریا بنایا ہوا۔ آئین کے آرٹیکل 15 کے تحت ہر شہری کو پاکستان میں کہیں بھی جانے کا حق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر سندھ میںپیپلزپارٹی نے پانچویں مرتبہ حملہ کروایا ہے۔ کنری، لاڑکانہ، ملیر، گھوٹکی اور اب نوابشاہ میں حملہ کیا گیا ہے۔ نوابشاہ میں آصف علی زرداری اور بلاول کے کہنے ہر حملہ کروایا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی میری آواز دبانا چاہتی ہے۔انہوںنے کہاکہ سندھ حکومت کی کرپشن کو مزید بے نقاب کرتا رہوں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پی ایس پی افسران کے خلاف کارروائیاں کرے۔ ایسے پولیس افسران کو اہم عوامی عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.