اوگرانے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

سوئی ناردرن کیلئے فی یونٹ قیمت میں 0.692،سوئی سدرن کی قیمت میں 0.706ڈالر فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا

منگل 3 اگست 2021 18:43

اوگرانے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔اوگرا نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.692ڈالر اورسوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.706ڈالر فی یونٹ اضافہ کیا تھا ۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن نے بھی پنجاب کیلئے فی لیٹر 5روپے اور سندھ کے لئے 8روپے اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔