کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرگزشتہ 141روز میں شاپنگ مالزو پلازوں،ریسٹورنٹس،ٹرانسپورٹرز کو 51 لاکھ 65ہزارروپے جرمانہ

منگل 3 اگست 2021 21:35

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرگزشتہ 141روز میں شاپنگ مالزو پلازوں،ریسٹورنٹس،ٹرانسپورٹرز کو 51 لاکھ 65ہزارروپے جرمانہ کیا جاچکا ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر چیکنگ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر سرگرم عمل ہیں اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :