لاہور: گورنر پنجاب کی صوبائی وزیر قانون کے گھر آمد

منگل 3 اگست 2021 22:23

لاہور: گورنر پنجاب کی صوبائی وزیر قانون کے گھر آمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور منگل کے روز صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے راجہ بشارت کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔