راولپنڈی، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں2منشیات فروشوں سمیت 6ملزمان گرفتا

2کلو135گرام چرس اور24لیٹر شراب برآمد

بدھ 4 اگست 2021 00:22

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں2منشیات فروشوں سمیت 6ملزمان گرفتار کرکی2کلو135گرام چرس اور24لیٹر شراب برآمد کرلی تھانہ روات پولیس نے منشیات فروش رحیم گل سی1 کلو20 گرام چرس جبکہ ملزم اجمل محمودسے 180گرام چرس ،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محسن محمود سی385گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد منظور سی550گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے عمران مسیح سی4لیٹر شراب، تھانہ آراے بازار پولیس نے ارسلان مصطفی سی20 لیٹر شراب برآمدکرلی