وزیر اعظم کا بیان کہ ’’پاکستان دنیا میں سب سے سستا ملک ہے ‘‘ قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی
یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکومت نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں،امیر جماعت اسلامی بلوچستان
بدھ 4 اگست 2021 00:39
(جاری ہے)
حکومت ،وزیراعظم دعوئوں واعلانات کے مطابق عوام کو ریلیف دیں ۔ انہوں نے کہا کہ قوم نے دیکھ لیا ہے کہ نام نہاد اپوزیشن کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔
صوبائی ووفاقی حکومتوں میں اپوزیشن وحکومت کی تمام پالیسیاں اقدامات عوام دشمن ہیں اپوزیشن اپنی بار ی کے انتظارمیں ذاتی مفادات چاہتے ہیں ہر حکومتی بل میں اپوزیشن حکومت کا ساتھ ہیں سابقہ حکومتوں میں فرینڈلی اپوزیشن تھی اس حکومت میں صرف پروپیگنڈہ و میڈیا بیانات تک ذریعے اپوزیشن موجودہیں۔مسلم لیگ ن ، اورپیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے صرف اور صرف ذاتی مفادات کو حاصل کرنے کی کوشش کی تھی اگر یہ اتحاد حقیقی معنوں میں عوام کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے کام کرتا تو آج حکومت گھر جاچکی ہوتی۔ قوم دیکھ لے کہ اس کے ساتھ کون مخلص ہے۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی ایشوز کو اجاگر کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران چار مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا جو کہ حکمرانوں کی بد ترین کارکردگی کا مظہر ہے۔ حکومت عوام دشمنی پر اتر آئی ہے۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اگر حکمرانوں نے اپنی طرز حکومت کو تبدیل نہ کیا تو پاکستان کے 22کروڑ عوام ان کو تبدیل کر دیں گے ۔ماضی کے حکمرانوں کا انجام بھی سب کے سامنے ہے ۔ تبدیلی کے نام پر قوم کو جو لالی پاپ دیا گیا اس کی حقیقت کھل چکی ہے۔ عوام کی توقعات اور پاکستان تحریک انصاف کے لئے نرم گوشہ ختم ہو چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.