کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل مکمل

بدھ 4 اگست 2021 11:50

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل مکمل کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی 2 وارڈوں کیلئے 15 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے کسی بھی امیدوارو کیخلاف کوء درخواست موصول نہیں ہوئی ۔

(جاری ہے)

جس کے بعد تمام امیدواروں کے کاغذات منظور کر لیے گئے۔سکروٹنی کا عمل آر او فہیم علی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔پی ٹی آء۔۔مسلم لیگ نون۔۔جماعت اسلامی۔۔مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کے امیدوار آمنے سامنے ہیں۔۔