محکمہ وائلڈ لائف کی تونسہ اور گردونواح میں کاروائی وہوا سے غیر قانونی شکار کھیلنے والوں کے خلاف کاروائی دو افراد کو پکڑا لیا

Muhammad Muzmail Qureshi محمد مزمل قریشی بدھ 4 اگست 2021 13:35

محکمہ وائلڈ لائف کی تونسہ اور گردونواح میں کاروائی وہوا سے غیر قانونی ..
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2021ء) محکمہ وائلڈ لائف تونسہ کا وھوا سٹی کے ارد گرد میں غیر قانونی طور پر بٹیر کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی دو افراد  کرامت اللہ عرف بگو۔اور شاہ جھان عرف سانول۔ سے سامان شکار برآمد کرلیا ۔

(جاری ہے)


 اور بارہ ہزار جرمانہ عائد کردیا انسپکٹر وائلڈ لائف شھوار بشیر محمد طفیل ۔احمد سلیمان ۔اشفاق حسین۔ نے مشترکہ کاروائی کی انسپکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کے کسی قسم کے شکار  پر پابندی ہے کوئ بھی شخص اس کاروبار میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی کی جاے گئی

متعلقہ عنوان :