ہم جنس پر ستوں کا شوٹ کرنے اور کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہو گی ‘محمد جاوید
اسلام کے نام پر وجود میں آنے والا پاکستان کو ماد رپدرآزاد معاشرہ نہیں بننے دینگے ‘جماعت اسلامی پنجاب وسطی
بدھ 4 اگست 2021 14:14
(جاری ہے)
نوجوان نسل کو بے رہ روری اورہم جنس پر ستی کی تربیت دینے والوں کو نشانہ عبرت بنانا ہو گا ۔
۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا اوراس میں اسلامی نظام حیات ہی چل سکتا ہے ۔ آزاد خیال افراد کی یہاں کوئی گنجائش نہیں ۔ چند بے دین عناصر غیر ملکی این جی اوز کے ایجنڈوں کو آگے بڑھانے کا کام کررہے ہیں ۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہجماعت اسلامی پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروع اورفحاشی وعریانیت کو فروغ دینے والوں کا راستہ روکتی رہے گی ۔ نوجوان نسل کی تباہ وبرباد کرنے کا جو منصوبہ یہود ونصار نے بنایا ہے اس کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننا ہو گا ۔ حکومتی ادارے اس قسم کے اقدامات کی روک تھام کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.