بلو چستان ٹینس ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کی منا سبت سے بلو چستان اوپن ٹینس ٹور نامنٹ کا انعقاد

بدھ 4 اگست 2021 23:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) بلو چستان ٹینس ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کی منا سبت سے بلو چستان اوپن ٹینس ٹور نامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ٹورنامنٹ میں منز سنگلز ، منز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، لیڈیز ڈبلز، اور بوائز کیٹیگری میںمقابلے ہوں گے ٹور نامنٹ آئی ٹی ایف ، پی ٹی ایف کے رولز کے مطابق کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کووڈ 19کے لئے حکومت کی واضح کر دہ ایس او پیز کو ملحوظ خا طر رکھتے ہوئے منعقد ہوگا ٹور نامنٹ سیکر ٹری نظام الدین کو مقررکیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :