ایس ایچ اوز سائلین سے نرم اور مثالی رویہ اختیار کریں۔ حوالات میں بند قیدی کی چیخ و پکار پہ ایس ایچ او نوکری سے فارغ
عمر جمشید جمعرات 5 اگست 2021 12:04
تھانہ حویلی لکھا وزٹ کے موقع پہ آر پی او نے میاں بیوی کے اندھے قتل کے مقدمہ زیر دفعہ 302میں زیرحراست مقتول کے بڑے بھائ کی چیخ و پکار کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او حویلی لکھا رانا امین کو معطل کردیا اس موقع پہ ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈویژن کا کہنا تھا کہ ایس ایچ اوز تھانوں میں آئے سائلین سے نہایت نرم اور مثالی شفیقانہ رویہ اور لب و لہجہ اختیار کریں قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا اور قانون شکن عناصر سے کسی قسم کی کوئ رعائیت نہیں برتی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.