برطانوی کپتان این مورگن کا دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا امکان
ستمبر، اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایونٹ میں دیگر انگلش کرکٹرز کی شرکت ذاتی انتخاب ہوگا :این مورگن
ذیشان مہتاب جمعرات 5 اگست 2021 12:04
(جاری ہے)
این مورگن کا کہنا تھا کہ یہ ایک مکمل انفرادی فیصلہ ہے ، میرے خیال میں یہ کسی بھی طرح سے ہماری جیت تھی، اگر ہم بنگلہ دیش جاتے تو ہم ایسی کنڈیشنز میں کھیلتے جو ہمارے لیے نئی ہوتیں، اگر کچھ کھلاڑی آئی پی ایل میں جاتے ہیں تو وہ اسی طرح کے حالات میں کھیلیں گے، جن لڑکوں کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آرام کی ضرورت ہے وہ آرام کررہے ہیں۔
توقع کی جارہی ہے کہ انگلینڈ اکتوبر کے وسط میں دو ٹی ٹونٹی میچوں کے لیے پاکستان کا دورہ بھی کرے گا جس کا آئی پی ایل کے پلے آف مرحلے سے ٹکرائو کا بھی امکان ہے۔ انگلینڈ کا دورہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے سے صرف 8 دن پہلے ختم ہو رہا ہے جس سے کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات میں قرنطینہ کرنے کے لیے بہت کم وقت ملے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.