دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 5 اگست 2021 13:12

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 252700کیوسک اور اخرج 196600کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد52300 کیوسک اور اخراج52300کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد44800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد77900کیوسک اور اخراج 43600کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد244700کیوسک اور اخراج 238200کیوسک،چشمہ آمد280400کیوسک اوراخراج 262700کیوسک، تونسہ آمد320000 کیوسک اور اخراج296500 کیوسک، پنجند آمد63500کیوسک، اور اخراج 48000 کیوسک،گدو آمد 303200کیوسک اور اخراج 262400 کیوسک، سکھر آمد202200کیوسک اور اخراج 145000 کیوسک کوٹری آمد39900کیوسک اور اخراج 4000کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1532.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.872 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1196.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.091 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.035 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔