حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر ایک ہفتہ کیلئے موخر:فوادچوہدری

جمعرات 5 اگست 2021 13:14

حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہاہے کہ حکومت نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر ایک ہفتہ کے لئے موخر کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بتایاکہ حکومت نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر ایک ہفتہ کے لئے موخر کر دی ہیں، انہوںنے کہاکہ یہ تقریبات 18اگست کو ہونا تھیں جنہیں ایک ہفتہ کے لئے موخر کر دیا گیا ہے۔