سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

جمعرات 5 اگست 2021 13:16

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ڈانس کرنیو الے ملزم کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم نے پابندی کے باوجود سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ڈانس کیا اور ویڈیو اپ لوڈ کی تھی،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :