محکمہ وائلڈ لائف تونسہ شریف کا ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نوید طارق کی ھدایات پر غیر قانونی طور پر بٹیر کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔ چھ افراد سے سامان شکار برآمد کرلیا

Muhammad Muzmail Qureshi محمد مزمل قریشی جمعرات 5 اگست 2021 14:40

محکمہ وائلڈ لائف  تونسہ شریف کا ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نوید طارق ..
 تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اگست2021ء) محکمہ وائلڈ لائف کی کاروائی تین افراد کوسترہ ھزار روپے  جرمانہ عائد کردیا اور باقی تین کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے انسپکٹر وائلڈ لائف شھوار بشیر محمد طفیل ۔

(جاری ہے)

احمد سلیمان اشفاق حسین افضل خان۔اکبر خان۔تنویر خان۔ قمر عباس۔  نے مشترکہ کاروائی کی انسپکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کے کسی قسم کے شکار  پر پابندی ہے کوئ بھی شخص اس کاروبار میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی کی جاے گئی۔

متعلقہ عنوان :