گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے انور سیف اللہ خان کی ملاقات

بدھ 11 اگست 2021 00:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2021ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان نے پختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں صوبہ کے سیاسی وحکومتی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ جنوبی اضلاع کے وسائل و استعداد کے درست استعمال سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

متعلقہ عنوان :