صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے سبب کراچی کا انفراسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے، آفتاب صدیقی
کراچی کی تباہ حالی اور بنیادی سہولیات کا فقدان سندھ حکومت کی کراچی دشمنی کی عکاسی کرتا ہے،رہنما تحریک انصاف
پیر 16 اگست 2021 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ترقیاتی کام سندھ حکومت سمیت بلدیاتی اداروں کی ذمہ داری میں شامل ہیں، سندھ حکومت کی کراچی دشمن پالیسیاں سب پر عیاں ہوچکی ہیں۔
کراچی کی تباہ حالی اور بنیادی سہولیات کا فقدان سندھ حکومت کی کراچی دشمنی کی عکاسی کرتا ہے۔سندھ حکومت نے 1سال گزرنے کے بعد بھی بلدیاتی انتخابات نہیں کروا رہی۔وزیر اعلی سندھ،وزیر بلدیات محض سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنے یومیہ میڈیا پر بیانات جاری کرتے ہیں مگر عملی اقدامات میں صفر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے مسائل کا پی ٹی آئی کو بھرپور ادراک ہے،یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی وزیر اعظم کے خصوصی فنڈ سے شہر میں ترقیاتی کام کروا رہی ہے۔وزیر اعظم پاکستان نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے رواں سال بھی 21 بلین روپے جاری کیے ہیں اور اب تک 10 بلین کراچی کی تعمیر و ترقی پر لگائے جاچکے ہیں۔پی ٹی آئی کراچی دن و رات کراچی کے مسائل کے حل میں کوشاں ہیں، پی ٹی آئی کراچی کو واپس دنیا کے تیزی سے ترقی کرتے شہروں میں شامل کرے گی، روشنیوں کا شہر کراچی ایک بار پھر چمکے گا۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.