گورنرسندھ عمران اسماعیل کا سید امیر حیدر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 20 اگست 2021 23:06

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا سید امیر حیدر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2021ء) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مرحوم جی ایم سید کے بیٹے سید امیر حیدر شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :