سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے بھائی اور بھتیجی کے قتل کا ملزم ظہیر شریف کو کراچی ایئر پورٹ سے FiA نے گرفتار کر لیا

ہفتہ 21 اگست 2021 00:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2021ء) سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے بھائی اور بھتیجی کے قتل کا ملزم ظہیر شریف کو کراچی ایئر پورٹ سے FiA نے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ ملزم کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ نام شامل تھا۔ ملزم کراچی ائیر پورٹ سے ملک سے باہر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا مذکورہ ملزم کو انٹروگیشن کی ٹیم نے حراست میں لے تفتیش شروع کر دی۔