بظاہر پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی

منگل 31 اگست 2021 13:56

بظاہر پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنمااور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہاہے کہ بظاہرلگ رہا ہے پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنماپیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سندھ میں صحت اور تعلیم کے مسائل پر بھی سندھ حکومت نے بہتر اقدامات کیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت دیگر صوبائی حکومتوں سے زیادہ متحرک رہی ہے۔