ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار
بدھ 1 ستمبر 2021 17:55
(جاری ہے)
دوران سماعت فاضل عدالت نے کہا کسی شہری کے خلاف براہ راست درخواست کس طرح قابل سماعت ہے، کس قانون کے تحت عام شہری کے خلاف مقدمہ کرنے کا حکم دے سکتے ہیں، مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا حکم دینا سیشن کورٹ کا کام ہے۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عائشہ اکرم نے فالورز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دی ، گارڈزکے مطابق 2بار نکلنے کا موقع تھا مگروہ وہاں موجودرہیں،واقعے سے دنیا بھر میں پاکستان بدنام ہوا، ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے۔عدالت نے ٹک ٹاکرعائشہ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی،شادی سے انکار پر لڑکی اور بھائی قتل، ملزم کی خودکشی
-
ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،آٹا زندہ مرغی آلو گھی مہنگے
-
ڈینگی کیسز بڑھ رہے ہیں، خدشہ ہے صورتحال 2019 جیسی نہ ہوجائی: طبی ماہرین
-
کراچی : ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد بیش قیمت گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتار
-
پانچ سے چھ سوملین روپے کلک منصوبے کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ کئے جائیں گے،ایڈمنسٹریٹرکراچی
-
وزارت آئی ٹی کا 2 ارب روپے کی لاگت سے جدید اینیمیشن ٹریننگ کیلئے سینٹر آف ایکسیلینس قائم کرنے کا منصوبہ
-
حکومت باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہوگا، منظور وسان
-
نیب ترمیمی آرڈیننس رات کی تاریکی میں جاری ہوا، مرتضی وہاب
-
اسلام آباد، جی ٹین ، اور جی الیون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی ریڑھیاں اور ٹھیلے ہٹا دیئے گئے
-
الحمرا اور پنجاب انفارمیشن کمیشن کے درمیان باہمی مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پا گیا
-
سرگودھا،منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو ساڑھے چار سال قید با مشقت کی سزا کا حکم سنادیاگیا
-
الحمراء اور پنجاب انفارمیشن کمیشن کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.