جمائما پاکستانی فلم ساز سے متاثر، سیماب گٴْل ایک باصلاحیت نوجوان پاکستانی فلم ساز کی بڑی کامیابی ہے، بیان
جمعرات 2 ستمبر 2021 22:33
(جاری ہے)
ایک بیان میںپاکستانی فلم ساز سیماب گٴْل کی فلم ملاقات کے 78 ویں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیماب گٴْل ایک باصلاحیت نوجوان پاکستانی فلم ساز کی بڑی کامیابی ہے۔جمائما نے مزید کہا کہ میں امید کررہی ہوں کہ سیماب گٴْل وینس فلم فیسٹیول میں فاتح قرار ٹھہریں گی۔انہوں نے کہا کہ سیماب اس جیت کی حقدار ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا آغاز خیبرپختونخوا سے کرنے کی تیاریاں
-
سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان
-
آدھی صدی گزرنے کے بعد بانی پاکستان اور ان کی بہن کی جائیداد کے کیس میں اہم پیشرفت
-
2008 میں پاکستان ایشیاء کی 4 بڑی معیشتوں میں شامل تھا
-
ڈینگی وبا کی شدت میں تشویش ناک اضافے کے بعد لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ڈینگی فیلڈہ سپتال قائم
-
بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے
-
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم انتقال کر گئے
-
حلفا کہتی ہوں کہ مینار پاکستان پر جو کچھ ہوا اس بارے کچھ علم نہیں تھا
-
ڈالر کی قدر میں گراوٹ کے بعد ایک اور غیر ملکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کی بڑی کمی ہو گئی
-
ہم چائنا کو 70 سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،قاسم خان سوری
-
وزیراعظم عمران خان زلزلے سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے بھرپوراقدامات اٹھارہے ہیں ،قاسم سوری، ثانیہ نشتر
-
وزیراعلیٰ جام کمال خا ن خود اعتراف کیا ہے کہ انہیںمحض 26ارکان کی حمایت حاصل ہے ، اپوزیشن ارکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.