حریت راہنما سید علی گیلانی کی وفات سے آزادی کشمیر کی تحریک کو بڑا دھچکا لگا ہے‘چوہدری عابد رضا

جمعہ 3 ستمبر 2021 11:15

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2021ء) حریت راہنما سید علی گیلانی کی وفات سے آزادی کشمیر کی تحریک کو بڑا دھچکا لگا ہے ۔

(جاری ہے)

مرحوم نے ساری زندگی کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کی اللہ پاک سیدعلی گیلانی کے درجات بلند کرے۔ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ نون گجرانوالہ ڈویژن / ممبر قومی اسمبلی این اے 71 چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلا صدیوں پورا نہ ہوسکے گا۔