پیرپگارا سے ثناء اللہ زہری ،عبدالقادر بلوچ ،ذوالفقار اور ہمایوں خان کی ملاقات ،والدہ کی وفات پر تعزیت کی

جمعہ 3 ستمبر 2021 23:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات سردار ثنا اللہ زہری، سابق وفاقی وزیر جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ، ہمایوں خان گبول اور ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے راجہ ہائوس میں ملاقات کرکے تعزیت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملکی خصوصی طور پر سندھ بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی