جاوید لطیف اور برجیس طاہر نیب طلب

ہفتہ 4 ستمبر 2021 13:42

جاوید لطیف اور برجیس طاہر نیب طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2021ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میںمسلم لیگ (ن) کے رہنمائوںجاوید لطیف اور برجیس طاہر کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

نیب کی جانب سے جاوید لطیف کو 9ستمبر جبکہ برجیس طاہر کو10ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :