
گوجرخان ،جی ٹی روڈ ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق
منگل 7 ستمبر 2021 13:44
(جاری ہے)
حادثہ تیز رفتار ڈمپر کے موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ طلعت عمران اور دو سالہ بیٹے عبدالہادی کے نام سے کی گئی،حادثہ میں موٹرسائیکل پر سوارخاتون اور 8 سالہ بچی معجزانہ طور پر محفوظ رہیں،معمولی زخمی ہوئیں،حادثہ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کے سامنے پیش آیا،ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا،حادثہ میں جاں بحق باپ بیٹے کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
مزید مقامی خبریں
-
ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے انسداد پولیومہم کا آغاز کر دیا
-
محکمہ انسداد منشیات کا مختلف شہروں میں کریک ڈائون ،6ملزمان گرفتار
-
پولیو کا جڑ سے خاتمہ ہم سب کی ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر صوابی
-
پولیس تھانہ ساہیوال کا چھاپہ ،شراب فروش گرفتار
-
صدر بیرونی کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر ماموں ممانی کا قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-
23 مئی سے پورے ملک میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا
-
بلوچستان بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم23 مئی بروز پیر سے شروع ہوگی،ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ
-
خیرپور ضلع میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد
-
کمشنر پشاور کے زیر صدارت ڈ ینگی ایکشن پلان پر عملدرآمدبارے اجلاس کا انعقاد
-
پولیو سے پاک پنجاب حکومت پنجاب کا ویژن ہے، ڈپٹی کمشنر عارف والا
-
قصور،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
-
ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 15مجرمان اشتہاری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.