خیبرپختونخوا،کورونا کے مثبت کیسز کی شرح4.1فیصد ہوگئی

اتوار 12 ستمبر 2021 17:05

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2021ء) خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح4.1فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ15مثبت کیسز کی شرح چارسدہ میں ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پشاور9نوشہرہ3چارسدہ15خیبر1مہمندمردان8صوابی7چترال اپر3چترال لوئیر13،مالاکنڈ3،سوات5،شانگلہ 0،دیر لوئیر0،دیراپر3،بونیر0،ایبٹ آباد،3باجوڑ،13،تورغر0،ہریپور1،مانسہرہ1،کولائی پالس 0،بٹگرام،0کوہستان ،لوئیر0،کوہستان اپر0،کرم،0،کوہاٹ1،ہنگو1،کرک0،بنوں،5اورکزئی 1،شمالی وزیرستان0،لکی مروت0،ڈی آئی خان،3ٹانک0،جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایک دن میں11537نئے ٹیسٹ کئے گئے ، صوبے میں1دن میں پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد7,475 رہی ، اسی طرح صوبے میں 1دن میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد4062رہی۔