اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح 169پر پہنچ گیا
چار مہینوں میں ڈالر15 روپے82 پیسے مہنگا ہوچکا ہے، آج انٹربینک میں ڈالر8 پیسے اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر30 پیسے مہنگا ہوا ہے
ثنااللہ ناگرہ پیر 13 ستمبر 2021 18:54
(جاری ہے)
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1789 ڈالر فی اونس ہوچکا ہے، جس کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا 150 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 300روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 130 روپے اضافے کے ساتھ 96 ہزار 280 روپے کا ہوگیا ہے۔
اقتصادی تجزیہ ظفرموتی والا کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام میں بڑی وجہ امپورٹ زیادہ ہورہی ہے، جبکہ ایکسپورٹ کم ہے، ہماری کرنسی انتہائی کمزور ہے جس کے باعث ہمیں بہت ساری چیزیں ڈالر میں خریدنا پڑ رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کوئی کردار نہیں کرسکتا، وہ مسئلے میں ہے، اگر اوپن مارکیٹ کا آپریشن کیا تو ان کا پروگرام فیل ہوجائے گا کیوں کہ اگر ڈالر مارکیٹ میں پھینکے گئے تو لوگ خرید لیں گے اسٹیٹ بینک کے پاس زیادہ ڈالر نہیں ہیں۔ اس میں حکومت کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ اسی طرح آئرن واسٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل کا کہنا ہے کہ ڈالر کی اونچی اوڑان سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، گزشتہ 3 سالوں کے دوران ڈالر کی قدر110 سے بڑھ کر 168 روپے سے تجاوز کرگئی ہے جس سے روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ بیرونی قرضوں میںاربوں روپے مزید اضافہ ہوگا جبکہ ڈالر مہنگا ہونے سے صنعتوں میں استعمال ہونے والا درآمدی خام مال مہنگا ہوگا جس سے صنعتی شعبہ پر مزید مالی بوجھ بڑھے گا۔مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.