چارسدہ کے علاقہ ہری چند میں کبڈی میچز اختتام پذیر

Amjad Ali khan امجد علی خان بدھ 15 ستمبر 2021 17:15

چارسدہ کے علاقہ ہری چند میں کبڈی میچز اختتام پذیر
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن اورضلعی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ کے علاقہ ہری چندمیں کبڈی میچزاختتام پذیرہوگئے۔ پشاوراورمردان کی ٹیموں کے مابین ہونیوالیمیچ میں پشاورنے کامیابی حاصل کی۔پشاورکے سکور30اور,مردان کے سکور27پوائنٹس رہے۔لکی مروت کیعلاقہ بچکی احمدزئی میں لکی مروت اورپشاورکبذی کی ٹیمون کیمابین میچ میں پشاورنیبرتری حاصل کی۔

پشاورنے40اورلکی مروت نے35پوائنٹس حاصل کئے۔اس موقع پرصوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے چئیرمین پیربرکت علی شاہ،سیکرٹری سیدسلطان بری اورعبدالرحمن مہمانان خصوصی تھے ۔جبکہ ضلع صوابی  میں 17ستمبرکوبروزجمعہ مردان اورصوابی کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا۔جائیگا۔18ستمبرکوصوابی اورپشاورکی ٹیموں کے مابین میچ ہوگاجبکہ 19ستمبرکوبروزاتوارچارسدہ اورصوابی کی کبڈی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلاجائیگا۔

(جاری ہے)

سیمی فائنل اورفائنل میچزکیشیڈول کااعلان بعدمیں کیاجائیگا۔خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سیدسلطان بری نیوزیراعلی محمودخان،,سیکرٹری سپورٹس اور ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک سے مطالبہ کیاکہ پشاورمیں نیشنل کبذی ٹورمامنٹ منعقدکرانے کیلئے اقدامات کریں، کیونکہ کبڈی کوخیبرپختنونخوامیں سب سیزیادہ کھیلااورپسندکرنے والاکھیل ہے۔کبڈی کینیشنل ٹورنامنٹ کے انعقادسیشہری اوردیہی علاقوں پربہت اچھیاثرات مرتب ہونگیاوربڑی تعدادمیں نوجوان کھیلوں کی طرف راغب ہونگے،سلطان بری نے کہاکہ کبڈ ی واحدکھیل ہیجس میں پاکستان  ورلڈچمپئن ہے۔

متعلقہ عنوان :